the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ترنمول کانگریس نے500 اور ہزار کے نوٹ بند کرنے کے خلاف احتجاج میں آج پارلیمنٹ کےداخلہ گیٹ پر زبردست احتجاج و مظاہرہ کیا۔پارٹی کے کئی لیڈر صبح پارلیمنٹ پہنچ گئے اور انہوں نے مین گیٹ کو جام کرکے مودی حکومت کے خلاف



زبردست نعرے بازی کی تقریباً 25 ممبران پارلیمنٹ نے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں جن پر مالیاتی ایمرجنسی لکھا ہوا تھا۔ممبران پارلیمنٹ نے نوٹوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وندے ماترم  کے نعرے بھی لگائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.